• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سگریٹ پر ٹیکس کے نئے سلیب کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)ایف بی آر نے سگریٹ پر ٹیکس کے نئے سلیب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ، ایف بی آر نے سیگریٹ پر ٹیکس کی شرح کے تین سلیب کم کرکے دو کر دیئے ہیں ،پہلے سلیب پر فی ایک ہزار سیگریٹ پر عائد 4500روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کو بڑھا کر 5200روپے فی ایک ہزار سیگریٹ کر دی گئی اور دوسرے سلیب پر فی ایک ہزار سیگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 1650روپے کر دی گئی ہے۔
تازہ ترین